اسلام آ با د میں ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی دار الحکومت میں ڈرون کے استعمال پر دو ماہ کے لئے پابندی عائد کر دی گئی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد کی۔ پابندی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیاجس کے مطابق ڈرون کا استعمال کسی بھی دیشت گرد کاروائی کے لئے استعمال ہوسکتا… Continue 23reading اسلام آ با د میں ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد