پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

منرل واٹر کمپنیوں کی ڈکیتی پکڑی گئی، زیر زمین پانی کھینچ کر حکومت کو25پیسے فی لٹر ادائیگی مگر عوام کو یہی پانی 50روپے فی لٹر فروخت کرتی رہیں، چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں زیر زمین پانی نکال کر منرل واٹر بنانے والی کمپنیوں سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں عدالت نے تمام بڑی منرل واٹر کمپنیوں کے سی ای او کو کل صبح 11 بجے طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس نےدوران سماعت ریمارکس دیئے ہیں کہ دیکھنا ہوگا کہ منرل واٹر میں منرلز ہیں بھی یا نہیں،

پانی بیچنے والی کمپنیاں حکومت کے ساتھ پانی نکالنے کاریٹ طے کر لیںوکیل نے کہا کمپنیاں حکومت کو 25 پیسے فی لٹر ادا کر کے 50 روپے فی لٹر پانی فروخت کر رہی ہیں، چیف جسٹس نے کہا کہ میں گھر میں خود نلکے کا پانی ابال کر پیتا ہوں کیونکہ میری قوم یہ پانی پی رہی ہے، ایک بات بتا دوں ماسوائے قوم کی خدمت میرا کوئی مقصد نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…