عوام کو اب پاکستان سے باہرکریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنا مہنگا پڑے گا، حکومت نے ٹیکس عائد کر دیا،تفصیلات جاری

14  ستمبر‬‮  2018

کراچی (آن لائن) عوام کو اب پاکستان سے باہرکریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنا مہنگا پڑے گا، حکومت نے ٹیکس عائد کر دیا۔گذشتہ حکومت نے جاتے جاتے بھی عوام کی مشکل میں اضافہ کیا، اب چاہئے اب سعودیہ عرب عمرہ یا حج کے سلسلے میں جارہے ہیں یا کسی کام کے سلسلے میں دبئی سمیت کسی اور ملک جا رہے ہیں۔ بینک ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر ٹیکس

ادا کرنا ہو گا۔ایف بی آر کے مطابق بیرون ممالک کارڈ استعمال کرنے کی صورت میں نان فائلر پر 3 فیصد اور فائلر پر ایک فیصد ٹیکس عائد کیا گیا ہے یعنی اس میں بھی فائلرز کو 2 فیصد کا فائدہ ہی ہو گا۔ بیرون ممالک سفر کرنے والے پاکستانی اب چاہے ہوٹلز کی بکنگ کرائیں، یا ملک سے باہر شاپنگ کریں، کارڈ کے ذریعے ادائیگی کی صورت میں ٹیکس تو دینا ہی ہوگا۔۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…