وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد عمران خان کی 6ہزار تصویریں تیار کرنے کا فیصلہ ،یہ تصویریں کہاں کہاں لگائی جائینگی؟حیران کن انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،آن لائن)نومنتخب وزیر اعظم کے حلف لینے کے بعد پاکستان کے نئے وزیراعظم کی 6 ہزار تصاویرملک اور بیرون ملک میں قائم سرکاری دفاتر اور وہاں موجود سفارت خانوں میں نصب کی جائیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت اطلاعات ونشریات نے نومنتخب وزیر اعظم کے انتخاب کے بعدوزیراعظم کی 6… Continue 23reading وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد عمران خان کی 6ہزار تصویریں تیار کرنے کا فیصلہ ،یہ تصویریں کہاں کہاں لگائی جائینگی؟حیران کن انکشاف