منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

8محرم الحرام کو پاک بھارت میچ کے دوران کوئی بھی اب یہ کام نہیں کرسکے گا،محکمہ داخلہ نے بڑی پابندی عائد کردی، احکامات جاری

datetime 13  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) 8محرم الحرام کو پاک بھارت میچ کے دوران کوئی بھی اب یہ کام نہیں کرسکے گا،محکمہ داخلہ نے بڑی پابندی عائد کردی، احکامات جاری،محکمہ داخلہ پنجاب نے 8محرم الحرام کو ایشیا ء کپ میں پاک بھارت میچ کے دوران بڑی سکرینیں لگا کر ہلہ گلہ کرنے پر پابندی عائد

کردی۔ محکمہ داخلہ کے مطابق محرم الحرام کے احترا میں 8محرم الحرام کو پاک بھارت میچ کے دوران ہلہ گلہ کرنے ،شہر میں بڑی سکرینیں لگانے اور میچ جیتنے کے بعد جشن منانے پر پابندی ہوگی ۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے ہوٹلز اور پارکس انتظامی کو ہدایات جاری کردیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…