لاہور میں لیگی رہنما ممتاز خالد کی (ن) لیگ صوبائی سیکرٹریٹ کی عمارت خالی کرانے کی کوشش پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا،مقدمہ درج،حیرت انگیز صورتحال
لاہور( این این آئی )لیگی رہنما ممتاز خالد بھٹی کی جانب سے 2006ء میں مبینہ طو رپر صوبائی سیکرٹریٹ کے قیام کیلئے دی جانے والی عمارت واپس لینے کی کوشش کی گئی ، آفس سیکرٹری کی درخواست پر تھانہ مسلم ٹاؤن نے قبضے کی کوشش اور توڑ پھوڑ کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا… Continue 23reading لاہور میں لیگی رہنما ممتاز خالد کی (ن) لیگ صوبائی سیکرٹریٹ کی عمارت خالی کرانے کی کوشش پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا،مقدمہ درج،حیرت انگیز صورتحال