این ایچ اے نے موٹر وے پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا،لاہور سے اسلام آباد تک گاڑی،ویگنوں،کوسٹر ،بسوں،ٹرالر پر کتنا ٹیکس اداکرنا پڑیگا؟
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے موٹر وے پر ٹول ٹیکس میں 10فیصداضافہ کردیا،نئے نرخ کے مطابق لاہور سے اسلام آباد تک گاڑی کا ٹول ٹیکس 620 سے 680 روپے ہوگیا۔نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کی طرف سے جاری کیے گئے ٹول ٹیکس کے نئے نرخوں کے مطابق لاہور سے اسلام آباد مسافر… Continue 23reading این ایچ اے نے موٹر وے پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا،لاہور سے اسلام آباد تک گاڑی،ویگنوں،کوسٹر ،بسوں،ٹرالر پر کتنا ٹیکس اداکرنا پڑیگا؟







































