براہ کرم ایم این ایز فیڈرل لاجز یہ غیرقانونی کام روکاجائے،پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو خط بھیج دیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے ایم این ایز فیڈرل لاجز کی الاٹمنٹ روکنے کے لئے اسپیکر قومی اسمبلی کے نام مراسلہ بھیج دیا جس میں کہا گیا کہ مصدقہ اطلاعات ملی ہیں کہ سپیکر آفس کی جانب سے ایم این ایز فیڈرل لاجز کی الاٹمنٹ کی جارہی ہے ٗاگر اس طرح کی… Continue 23reading براہ کرم ایم این ایز فیڈرل لاجز یہ غیرقانونی کام روکاجائے،پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو خط بھیج دیا