خیبرپختونخوا کی 11رکنی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ایک مشیر کا اعلان بغاوت،حلف اٹھانے سے انکار کردیا
پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا کی نئی 11رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا‘نئی کابینہ سے حلف قائم گورنر خیبر پختونخوا مشتاق غنی نے لیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز گورنر ہاؤس پشاور میں خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ کی حلف برداری سے متعلق تقریب منعقد ہوئی‘جس میں قائم مقام گورنرکے پی مشتاق غنی نے نئی 11رکنی کابینہ سے… Continue 23reading خیبرپختونخوا کی 11رکنی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ایک مشیر کا اعلان بغاوت،حلف اٹھانے سے انکار کردیا







































