جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ایک اور حکم جاری کر دیا پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

datetime 20  جولائی  2018

جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ایک اور حکم جاری کر دیا پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں پولیس کو بازیاب کرائے گئے شخص ذیشان کے اہلخانہ کو تحفظ فراہم کرنے اور دیگر لاپتہ افراد کو بازیاب کرکے آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت… Continue 23reading جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ایک اور حکم جاری کر دیا پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

سانحہ مستونگ کا ایک اورزخمی دم توڑ گیا شہداء کی تعدادکہاں تک جا پہنچی ؟

datetime 20  جولائی  2018

سانحہ مستونگ کا ایک اورزخمی دم توڑ گیا شہداء کی تعدادکہاں تک جا پہنچی ؟

مستونگ(آئی این پی)سانحہ مستونگ کا ایک اور زخمی دم توڑگیا،جس کے بعد شہید ہونے والے افراد کی تعداد 150 ہوگئی۔ذرائع کے مطابق،مستونگ میں سراج رئیسانی کی انتخابی مہم کے دوران ہونے والے خودکش حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔اس طرح سانحے میں شہید ہونے والے… Continue 23reading سانحہ مستونگ کا ایک اورزخمی دم توڑ گیا شہداء کی تعدادکہاں تک جا پہنچی ؟

بہاولنگر میں انوکھا اتحاد… بھٹو کا ووٹ ضیاء کے بیٹے کو دینے کا اعلان

datetime 20  جولائی  2018

بہاولنگر میں انوکھا اتحاد… بھٹو کا ووٹ ضیاء کے بیٹے کو دینے کا اعلان

بہاولنگر (آئی این پی)بہاولنگر میں انوکھا انتخابی اتحاد ہوگیا، پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ضیاء )کی حمایت کا اعلان کردیا، این اے 169 میں بھٹو کا ووٹ سابق آمر کے بیٹے کو ملے گا۔بہاولنگر میں ذوالفقار علی بھٹو اور ضیاء الحق کی پارٹی میں انوکھا اتحاد ہوگیا۔ پیپلزپارٹی کے مقامی رہنماء عمر دراز وٹو نے… Continue 23reading بہاولنگر میں انوکھا اتحاد… بھٹو کا ووٹ ضیاء کے بیٹے کو دینے کا اعلان

سعودی عرب جانیوالے دو پاکستانیوں کو ائیرپورٹ حکام نے روک کر تلاشی لی تو ایسی چیز برآمد ہو گئی کہ ہلچل مچ گئی، چارسدہ اور مردان کے رہائشی یہ دونوں شخص کیا چیز لیکر ریاض جا رہے تھے؟جان کرآپ حیران رہ جائینگے

datetime 20  جولائی  2018

سعودی عرب جانیوالے دو پاکستانیوں کو ائیرپورٹ حکام نے روک کر تلاشی لی تو ایسی چیز برآمد ہو گئی کہ ہلچل مچ گئی، چارسدہ اور مردان کے رہائشی یہ دونوں شخص کیا چیز لیکر ریاض جا رہے تھے؟جان کرآپ حیران رہ جائینگے

اسلام آباد(آئی این پی) اے ایس ایف نے نجی ائیر ائن کی پروازسے سعودی عرب جانے والے دومسافروں کے سامان سے کروڑوں روپے کی آئس ہیروئن برآمد کر کے مسافروں کو مزید تفتیش کے لیے اے این ایف حکام کے حوالے کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پراے ایس ایف حکام نے کارروائی… Continue 23reading سعودی عرب جانیوالے دو پاکستانیوں کو ائیرپورٹ حکام نے روک کر تلاشی لی تو ایسی چیز برآمد ہو گئی کہ ہلچل مچ گئی، چارسدہ اور مردان کے رہائشی یہ دونوں شخص کیا چیز لیکر ریاض جا رہے تھے؟جان کرآپ حیران رہ جائینگے

تحریک انصاف نے کس بڑی سیاسی پارٹی کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 20  جولائی  2018

تحریک انصاف نے کس بڑی سیاسی پارٹی کی حمایت کا اعلان کر دیا

جیکب آباد(این این آئی) جیکب آبادمیں الیکشن مہم عروج پر ،وکٹ گرانے کاسلسلہ جاری تفصیلات کے مطابق ضلع جیکب آبادکی ایک قومی اورتین صوبائی اسمبلی کے نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے مہم انتہائی عروج پر پہنچ چکی ہے امیدواروں کی جانب سے جوڑتوڑکاسلسلہ جاری وساری ہے ایک دوسرے کے حمایتیوں کو اپنا بنانے کے… Continue 23reading تحریک انصاف نے کس بڑی سیاسی پارٹی کی حمایت کا اعلان کر دیا

دنیا کی سب سے بہترین ائیر لائن کسے قرار دیدیا گیا ؟ پی آئی اے نے پاکستانیوں کو حیرت انگیز سرپرائز دیدیا

datetime 20  جولائی  2018

دنیا کی سب سے بہترین ائیر لائن کسے قرار دیدیا گیا ؟ پی آئی اے نے پاکستانیوں کو حیرت انگیز سرپرائز دیدیا

نیویارک(آئی این پی) قومی ایئرلائن(پی آئی اے) خراب کارکردگی کی وجہ سے دنیا کی 100بہترین ایئر لائنز کی فہرست میں بھی جگہ نہ بناسکی۔دنیا بھر کی فضائی کمپنیوں، ایئرپورٹس اور فضائی مسافروں کی سہولیات پر کڑی نظر رکھنے والی کمپنی اسکائی ٹریکس نے ہرسال کی طرح امسال بھی بہترین ایئرلائنز کی درجہ بندی جاری کردی… Continue 23reading دنیا کی سب سے بہترین ائیر لائن کسے قرار دیدیا گیا ؟ پی آئی اے نے پاکستانیوں کو حیرت انگیز سرپرائز دیدیا

چیف جسٹس ثاقب نثار اچانک ایسی جگہ پہنچ گئے کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے ، گلگت سے بڑی خبر آگئی

datetime 20  جولائی  2018

چیف جسٹس ثاقب نثار اچانک ایسی جگہ پہنچ گئے کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے ، گلگت سے بڑی خبر آگئی

سکردو(آئی این پی)چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نجی دورے پر اسکردو پہنچ گئے‘عوام نے چیف جسٹس کا استقبال کیا‘اسکردو میں مختلف سیاسی اور سماجی تنظیموں نے گاڑی روک کر درخواستیں دیں ‘چیف جسٹس نے سدپارہ ڈیم کا معائنہ کیا ‘ضلع شگر اور گانچھے کا بھی دورہ ‘گلگت بلتستان پولو ٹورنامنٹ کا فائنل میچ بھی دیکھا… Continue 23reading چیف جسٹس ثاقب نثار اچانک ایسی جگہ پہنچ گئے کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے ، گلگت سے بڑی خبر آگئی

سابق وزیراعظم نوازشریف نے اڈیالہ جیل میں فلاحی کام کروانے کا فیصلہ کرلیا

datetime 20  جولائی  2018

سابق وزیراعظم نوازشریف نے اڈیالہ جیل میں فلاحی کام کروانے کا فیصلہ کرلیا

راولپنڈی(این این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف نے اڈیالہ جیل میں فلاحی کام کروانے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے اڈیالہ جیل میں فلاحی کام کروانے کا فیصلہ کیا ہے. اس حوالے سے انہوں نے جیل انتظامیہ سے بات چیت بھی کی اوراپنے ذاتی اسٹاف کو… Continue 23reading سابق وزیراعظم نوازشریف نے اڈیالہ جیل میں فلاحی کام کروانے کا فیصلہ کرلیا

پنجاب میں دفعہ 144 نافد، نوٹیفکیشن جاری

datetime 20  جولائی  2018

پنجاب میں دفعہ 144 نافد، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (آئی این پی ) محکمہ داخلہ پنجاب نے پر امن انتخابات کے لئے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافد کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، انتخابی امیدوار اجتماع، جلسے اور ریلیاں نکالنے سے قبل ضلعی حکومت اور پولیس کو آگاہ کریں گے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے پر امن انتخابات کے لئے صوبے بھر میں دفعہ… Continue 23reading پنجاب میں دفعہ 144 نافد، نوٹیفکیشن جاری