حکو مت پنجاب نے سیگریٹ نوشی پر پابندی پر سختی سے عملدرآمدکا فیصلہ کرلیا، ہدایات جاری،خلاف ورزی پر جرمانہ اور قید کی سزائیں دی جائیں گی
لاہور(این این آئی) حکومت پنجاب نے سگریٹ نوشی پر پابندی پرسختی سے عملدرآمد کرانے کیلئے تمام محکموں کے سربراہان، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز کوہدایات جاری کر دی ہیں۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے انسداد تمباکو نوشی آرڈیننس 2002پرعملدرآمدیقینی بنانے کیلئے اقدامات کے حوالے سے سرکلر جاری کر دیا۔ تمام متعلقہ افسران… Continue 23reading حکو مت پنجاب نے سیگریٹ نوشی پر پابندی پر سختی سے عملدرآمدکا فیصلہ کرلیا، ہدایات جاری،خلاف ورزی پر جرمانہ اور قید کی سزائیں دی جائیں گی











































