جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

اورنج لائن پراجیکٹ کا مینجمنٹ یونٹ بند، سربراہ سعید اختر سمیت 20 ملازمین فارغ،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا، کھلبلی مچ گئی

datetime 10  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی)اورنج لائن پراجیکٹ کا مینجمنٹ یونٹ بند، سربراہ سعید اختر سمیت 20 ملازمین فارغ،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا، کھلبلی مچ گئی، اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی دیکھ بھال کیلئے بنایا گیا مینجمنٹ یونٹ بند کر کے سربراہ سعید اختر اور 20کنٹریکٹ

ملازمین کو بھی فارغ کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق اورنج لائن پراجیکٹ کے مینجمنٹ یونٹ پر 2سال میں ساڑھے 4کروڑ سے زائد خرچ ہوئے جبکہ رزلٹ کچھ نہیں نکلا۔ ترجمان ایل ڈی اے کا کہنا ہے کہ کنٹریکٹ ختم ہونے پر پی ایم یو کو بند کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…