پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

محرم الحرام کا آغاز کب ہو گا؟ حتمی اعلان کر دیا گیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں ہوا، جہاں موصول ہونے والی مصدقہ اطلاعات اور شواہد کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ محرم کا چاند نظر نہیں آیا ہے، اس طرح

نئے اسلامی سال کا آغاز یعنی یکم محرم 1440ھ 12 ستمبر کو ہو گا اور عاشورہ محرم 21 ستمبر بروز جمعتہ المبارک کو ہو گا۔ اس اجلاس میں محکمہ موسمیات اور وزارت مذہبی امور کے حکام زونل رویت ہلال کمیٹی کے ارکان بھی شریک ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…