تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے 100دن عمران خان کو کیا کچھ کرنا ہوگا؟تجاویز سامنے آگئیں
اسلام آباد(آن لائن) آئندہ حکومت کی پہلے 100 دن کی کارکردگی معاشی استحکام کی راہ متعین کرے گی۔گزشتہ روز پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف مارکیٹ اکانومی (پرائم) کی جانب سے جاری کردہ تجزیاتی رپورٹ میں بتا یا گیا کہ قومی معیشت کے پائیدار استحکام کیلئے ملکی برآمدات میں ڈبل ڈیجٹ گروتھ اور ترسیلات زر کے فروغ… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے 100دن عمران خان کو کیا کچھ کرنا ہوگا؟تجاویز سامنے آگئیں