ناقص میٹریل کا استعمال،بارش بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے برداشت نہ ہوئی،دیوار گرگئی
راولپنڈی (آن لائن)بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بارش کے باعث رن وے کی حفاظتی دیوار گرگئی جس سے رن وے باہرسے دکھائی دینے لگا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر رن وے کی حفاظتی دیوار گرگئی ،دیوار گرنے سے رن وے کو باہر سے بآسانی دیکھاجاسکتاہے ۔بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈھوک للیان کے رہائشی… Continue 23reading ناقص میٹریل کا استعمال،بارش بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے برداشت نہ ہوئی،دیوار گرگئی