پاکستان کا چین کے ساتھ تجارتی خسارہ انتہائی تشویشناک حد تک بڑھ گیا،سینیٹ قائمہ کمیٹی کامرس میں چونکا دینے والے انکشافات
اسلام آباد (آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس میں انکشاف ہوا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی خسارہ 14 ارب دالر س بھی بڑھ گیا ہے۔ کمیٹی نے کروڑوں روپے کی مالیت کی درآمدی ٹیکسٹائل مشینری کو کلیئر نہ کرنے پر اظہار تشویش کیا۔ کمیٹی کا اجلا س منگل کو چیئرمین کمیٹی سینیٹر… Continue 23reading پاکستان کا چین کے ساتھ تجارتی خسارہ انتہائی تشویشناک حد تک بڑھ گیا،سینیٹ قائمہ کمیٹی کامرس میں چونکا دینے والے انکشافات