”کتنا اچھا تھا کہ ہم بھی جیا کرتے تھے “ میجر جنرل آصف غفور نے ایسا شعر کہہ دیاکہ سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچ گیا

8  جون‬‮  2018

”کتنا اچھا تھا کہ ہم بھی جیا کرتے تھے “ میجر جنرل آصف غفور نے ایسا شعر کہہ دیاکہ سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے معروف و مشہور شاعرفراز احمد فراز کا ایک شعر پڑ ھ دیا جو سوشل میڈیا پر بے حد مقبولیت اختیارکر گیا۔ خبر کی تفصیل کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے گزشتہ دنوںاپنے… Continue 23reading ”کتنا اچھا تھا کہ ہم بھی جیا کرتے تھے “ میجر جنرل آصف غفور نے ایسا شعر کہہ دیاکہ سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچ گیا

پی ٹی آئی کا ٹکٹ ملے نہ ملے ہم ہر صورت الیکشن میں حصہ لیں گے،پارٹی کے کسی پارلیمانی بورڈ یا اسحاق خاں خاکوانی کو نہیں مانتا، چوہدری نذیر جٹ نے دعویٰ کر دیا

8  جون‬‮  2018

پی ٹی آئی کا ٹکٹ ملے نہ ملے ہم ہر صورت الیکشن میں حصہ لیں گے،پارٹی کے کسی پارلیمانی بورڈ یا اسحاق خاں خاکوانی کو نہیں مانتا، چوہدری نذیر جٹ نے دعویٰ کر دیا

بورے والا (آئی این پی) پی ٹی آئی کے راہنماء سابق ایم این اے چوہدری نذیر احمد جٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ٹکٹ ملے نہ ملے ہم ہر صورت الیکشن میں حصہ لیں گے میں پارٹی کے کسی پارلیمانی بورڈ یا اسحاق خاں خاکوانی کو نہیں مانتا میرا رابطہ براہ راست… Continue 23reading پی ٹی آئی کا ٹکٹ ملے نہ ملے ہم ہر صورت الیکشن میں حصہ لیں گے،پارٹی کے کسی پارلیمانی بورڈ یا اسحاق خاں خاکوانی کو نہیں مانتا، چوہدری نذیر جٹ نے دعویٰ کر دیا

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک اور امریکی نائب صدر میک پنس کے درمیان اہم ٹیلی فونک رابطہ

8  جون‬‮  2018

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک اور امریکی نائب صدر میک پنس کے درمیان اہم ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(این این آئی)نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک اور امریکی نائب صدر میک پنس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ۔ امریکی صدر نے عہدہ سنبھالنے پر نگران وزیراعظم کو مبارکباد دی جس پر جسٹس ر ناصر الملک نے ان کا شکریہ ادا کیا ۔ جمعرات کو ٹیلیفونک رابطے کے دوران امریکی نائب صدر نے… Continue 23reading نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک اور امریکی نائب صدر میک پنس کے درمیان اہم ٹیلی فونک رابطہ

قصور میں غیر قانونی طور پر غیر معیاری پٹرول کی فروخت کا دھندا جاری، محکمہ پولیس سمیت دیگر ذمہ داران بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے میں مصروف، انتہائی افسوسناک انکشاف

8  جون‬‮  2018

قصور میں غیر قانونی طور پر غیر معیاری پٹرول کی فروخت کا دھندا جاری، محکمہ پولیس سمیت دیگر ذمہ داران بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے میں مصروف، انتہائی افسوسناک انکشاف

قصور(آئی این پی ) قصور میں غیر قانونی طور پر غیر معیاری پٹرول کی فروخت ہونے لگی ،جانی ومالی شدید خطرات لاحق ، انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی ، سیاسی وسماجی حلقوں کااعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ تفصیلات کے مطابق قصور میں غیر قانونی طور پر کھلے پٹرول بغیر کسی خوف وفکر کے فروخت… Continue 23reading قصور میں غیر قانونی طور پر غیر معیاری پٹرول کی فروخت کا دھندا جاری، محکمہ پولیس سمیت دیگر ذمہ داران بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے میں مصروف، انتہائی افسوسناک انکشاف

ملک میں فراڈیوں کا گروہ سرگرم ہے، کسی کو فون پر اپنے بنک اکاؤنٹس اور ذاتی معلومات نہ دیں،ایف آئی اے نے شہریوں کواہم ہدایات جاری کر دیں

8  جون‬‮  2018

ملک میں فراڈیوں کا گروہ سرگرم ہے، کسی کو فون پر اپنے بنک اکاؤنٹس اور ذاتی معلومات نہ دیں،ایف آئی اے نے شہریوں کواہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(آئی این پی) ایف آئی اے نے بتایا کہ ملک میں فراڈیوں کا گروہ سرگرم ہے، کسی کو فون پر اپنے بنک اکاؤنٹس اور ذاتی معلومات نہ دیں، ملزمان خود کو حساس ادارے کا اہلکار اور بنک ہیلپ لائن سے تعلق ظاہر کرتے ہیں، ایف آئی اے کمرشل بنک سرکل نے گروہ کا سراغ… Continue 23reading ملک میں فراڈیوں کا گروہ سرگرم ہے، کسی کو فون پر اپنے بنک اکاؤنٹس اور ذاتی معلومات نہ دیں،ایف آئی اے نے شہریوں کواہم ہدایات جاری کر دیں

چپس لیکر گھر جانے والی تین سالہ بچی سے مبینہ طور پر جنسی درندگی، ملزم گرفتار کر لیا گیا، انتہائی افسوسناک خبر

8  جون‬‮  2018

چپس لیکر گھر جانے والی تین سالہ بچی سے مبینہ طور پر جنسی درندگی، ملزم گرفتار کر لیا گیا، انتہائی افسوسناک خبر

نوشہرہ کینٹ(آن لائن )نوشہرہ کے علاقے شکر آباد آکوڑہ خٹک میں جنسی درندہ صف سفاک ملزم کا تین سالہ بچی طیبہ کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش بچی کی چیخ و پکار پر ال علاقہ نے درندہ سفاک ملزم کو رنگ ہاتھوں پکڑکر خوب درگت بنائی اور جلوس میں مار مار کر پولیس… Continue 23reading چپس لیکر گھر جانے والی تین سالہ بچی سے مبینہ طور پر جنسی درندگی، ملزم گرفتار کر لیا گیا، انتہائی افسوسناک خبر

امریکی صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ جزیرے سینٹوسا کے پرتعیش ہوٹل میں تاریخی ملاقات کریں گے، تفصیلات جاری 

8  جون‬‮  2018

امریکی صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ جزیرے سینٹوسا کے پرتعیش ہوٹل میں تاریخی ملاقات کریں گے، تفصیلات جاری 

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن کی تاریخی ملاقات سنگاپور کے خوبصورت جزیرے سینٹوسا میں 12 جون کو ہو گی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور شمالی کوریا کے سربراہان کے درمیان ہونے والی ملاقات کے لیے سنگاپور کے سرسبز اور خوبصورت جزیرے سینٹوسا… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ جزیرے سینٹوسا کے پرتعیش ہوٹل میں تاریخی ملاقات کریں گے، تفصیلات جاری 

وقت نے انہیں خواتین و مردوں کے لیے ایک خوبصورت مثال بنایا ہے،ریحام خان اور حمزہ عباسی کے جھگڑے میں اداکارہ ماہرہ خان بھی پیچھے نہ رہیں

8  جون‬‮  2018

وقت نے انہیں خواتین و مردوں کے لیے ایک خوبصورت مثال بنایا ہے،ریحام خان اور حمزہ عباسی کے جھگڑے میں اداکارہ ماہرہ خان بھی پیچھے نہ رہیں

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان اور حمزہ علی عباسی کے درمیان چل رہی جنگ میں اداکارہ ماہرہ خان بھی کود پڑیں۔ریحام خان اور حمزہ علی عباسی کے درمیان چل رہی جنگ روز بروز مزید شدت اختیار کرتی جارہی ہے اور اب ماہرہ خان… Continue 23reading وقت نے انہیں خواتین و مردوں کے لیے ایک خوبصورت مثال بنایا ہے،ریحام خان اور حمزہ عباسی کے جھگڑے میں اداکارہ ماہرہ خان بھی پیچھے نہ رہیں

مہنگائی کا جن آپے سے باہر ہو گیا، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی خاموشی کے باعث دکاندار گاہکوں کی کھال اتارنے میں مصروف، اشیاء کی قیمتیں منظر عام پر آ گئیں

8  جون‬‮  2018

مہنگائی کا جن آپے سے باہر ہو گیا، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی خاموشی کے باعث دکاندار گاہکوں کی کھال اتارنے میں مصروف، اشیاء کی قیمتیں منظر عام پر آ گئیں

لاہور( این این آئی) صوبائی دارلحکومت میں گراں فروشی کاجن بوتل میں بند نہ ہو سکا،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی خاموشی کے باعث دکانداروں نے پرچون سطح پر سرکاری نرخ نامے کے برعکس اپنے من مانے نرخوں پر فروخت جاری رکھی ۔گزشتہ روز بھی ایک کلولیموں دیسی سرکا ری قیمت 108 کی بجائے 130روپے تک فروخت… Continue 23reading مہنگائی کا جن آپے سے باہر ہو گیا، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی خاموشی کے باعث دکاندار گاہکوں کی کھال اتارنے میں مصروف، اشیاء کی قیمتیں منظر عام پر آ گئیں