بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

بیگم کلثوم نواز کی وفات پوری زندگی کا روگ،نواز شریف کو انتقام کی آگ کانشانہ بنایا گیا ہے ٗ اس میں کس کا ہاتھ ہے؟ شریف خاندان کو اب بھی کیسے تنگ کیا جا رہا ہے؟ مشاہد اللہ خان بہت کچھ سامنے لے آئے

datetime 13  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہاہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کو کیوں اڈیالہ جیل میں رکھا گیا ٗنواز شریف کو انتقام کی آگ کانشانہ بنایا گیا ہے ٗ اس میں کس کا ہاتھ ہے؟ایک انٹرویومیں مشاہد اللہ خان نے کہا کہ پنجاب حکومت کو انتقامی نشانہ بنانے سے متعلق پوچھنا چاہیے۔مشاہد اللہ

خان نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی تکلیف اور صدمہ پوری زندگی کا روگ ہے، یہ المیہ اور صدمہ متاثرین کو پوری زندگی یاد رہے گا۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کا رویہ تکلیف دہ رہا اور اب بھی ہے ٗبچوں کے حالات بھی تنگ کیے گئے اور اب بھی طنز کیا جاتا ہے، کہا جاتا ہے کہ بچے آئیں اور مقدمات کا سامنا کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…