ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لاہور میں ڈاکٹر پر تشدد کرنیوالا سندھ پولیس کا اہلکار نکلا، پنجاب حکومت نے برطرفی کے لئے خط لکھ دیا

datetime 1  جون‬‮  2023

لاہور میں ڈاکٹر پر تشدد کرنیوالا سندھ پولیس کا اہلکار نکلا، پنجاب حکومت نے برطرفی کے لئے خط لکھ دیا

لاہور ( این این آئی) چلڈرن ہسپتال لاہور میں متوفی بچے کے لواحقین کی جانب سے ڈاکٹر پر تشدد کے معاملے پر ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے ہسپتالوں کے آئوٹ ڈور وارڈز میں کام بند کے احتجاج دوسری روز بھی جاری رہا ،نگران پنجاب حکومت نے تشدد کرنے والے سندھ پولیس کے اے ایس آئی… Continue 23reading لاہور میں ڈاکٹر پر تشدد کرنیوالا سندھ پولیس کا اہلکار نکلا، پنجاب حکومت نے برطرفی کے لئے خط لکھ دیا

ایک سیاسی جماعت نے ریاست مخالف سرگرمیاں کیں، میڈیا ایسے خطرناک ٹرینڈ کو پروموٹ نہ کرے، پیمرا

datetime 1  جون‬‮  2023

ایک سیاسی جماعت نے ریاست مخالف سرگرمیاں کیں، میڈیا ایسے خطرناک ٹرینڈ کو پروموٹ نہ کرے، پیمرا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان الیکٹرانک اینڈ میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)کی جانب سے 9 مئی کے شدت پسند واقعات کے تناظر میں نفرت اور اشتعال آمیز مواد نشر کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔ پیمرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ 9 مئی کو ریاستی اداروں کو نشانہ بنایا گیا، ایک… Continue 23reading ایک سیاسی جماعت نے ریاست مخالف سرگرمیاں کیں، میڈیا ایسے خطرناک ٹرینڈ کو پروموٹ نہ کرے، پیمرا

بلوچستان،سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 جوان شہید

datetime 1  جون‬‮  2023

بلوچستان،سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 جوان شہید

کیچ (این این آئی)ضلع کیچ میں پاک-ایران بارڈر کے قریب سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردوں کے ایک گروہ نے حملہ کیا… Continue 23reading بلوچستان،سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 جوان شہید

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف سماعت، چیف جسٹس نے گڈ ٹو سی یو کا حوالہ دے دیا

datetime 1  جون‬‮  2023

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف سماعت، چیف جسٹس نے گڈ ٹو سی یو کا حوالہ دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس میں کہا ہے کہ حکومت کو عدلیہ کی قانون سازی سے متعلق سپریم کورٹ سے مشاورت کرنی چاہیے۔ انہوں نے گڈ ٹو سی یو کا… Continue 23reading پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف سماعت، چیف جسٹس نے گڈ ٹو سی یو کا حوالہ دے دیا

عافیہ صدیقی سے2 دہائیوں بعد بہن کی ملاقات لیکن وہ کس حال میں تھیں اور کیا بات چیت ہوئی؟ تفصیلات ایسی کہ کوئی بھی پریشان ہوجائے

datetime 1  جون‬‮  2023

عافیہ صدیقی سے2 دہائیوں بعد بہن کی ملاقات لیکن وہ کس حال میں تھیں اور کیا بات چیت ہوئی؟ تفصیلات ایسی کہ کوئی بھی پریشان ہوجائے

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن فوزیہ صدیقی کی دوسری ملاقات ہوئی ہے جس میں موجود جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمدکہتے ہیں کہ عافیہ صدیقی سے 3گھنٹے طویل ملاقات ہوئی۔ عافیہ صدیقی آف وائٹ اسکارف اور خاکی لباس پہنے ہوئے تھیں۔سینیٹر مشتاق احمدکے مطابق عافیہ سے گفتگو… Continue 23reading عافیہ صدیقی سے2 دہائیوں بعد بہن کی ملاقات لیکن وہ کس حال میں تھیں اور کیا بات چیت ہوئی؟ تفصیلات ایسی کہ کوئی بھی پریشان ہوجائے

پی ٹی آئی دو دھڑوں میں تقسیم ، محمود خان کے جہانگیر ترین سے رابطے لیکن پرویز خٹک کس سے رابطوں میں ہیں ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 1  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی دو دھڑوں میں تقسیم ، محمود خان کے جہانگیر ترین سے رابطے لیکن پرویز خٹک کس سے رابطوں میں ہیں ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )خیبر پختونخوامیں پاکستان تحریک انصاف دو دھڑوں میں تقسیم ، سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک اور محمود خان کی سربراہی میں صف بندی ہوگئی ہے ۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف پرویز خٹک اور محمود خان کے دو مختلف دھڑوں میں تقسیم… Continue 23reading پی ٹی آئی دو دھڑوں میں تقسیم ، محمود خان کے جہانگیر ترین سے رابطے لیکن پرویز خٹک کس سے رابطوں میں ہیں ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

”جون میں چند دنوں میں ایسے واقعات ہوں گے کہ عمران خان کہیں گے ۔۔“ سینئر صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 1  جون‬‮  2023

”جون میں چند دنوں میں ایسے واقعات ہوں گے کہ عمران خان کہیں گے ۔۔“ سینئر صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیاہے کہ عمران خان کا معاملہ اب نااہلی سے بہت زیادہ آگے نکل چکا ہے ۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حامد میر کا کہناتھا کہ جون کے پہلے دو تین ہفتوں میں ایسے واقعات ظہور پذیر ہوں گے کہ پھر عمرا… Continue 23reading ”جون میں چند دنوں میں ایسے واقعات ہوں گے کہ عمران خان کہیں گے ۔۔“ سینئر صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

پٹرول اور ڈالر کے بعد آٹا بھی سستا ہو گیا

datetime 1  جون‬‮  2023

پٹرول اور ڈالر کے بعد آٹا بھی سستا ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی) لاہور میں چکی آٹا کی فی کلو قیمت میں 20 روپے تک کمی کردی گئی۔چکی آٹے کی فی کلو قیمت 150 روپے مقرر کی گئی ہے۔اوپن مارکیٹ میں بھی گندم کی فی من قیمت میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 4300 روپے مقرر… Continue 23reading پٹرول اور ڈالر کے بعد آٹا بھی سستا ہو گیا

این ڈی ایم اے کی جانب سے وسطی اور شمالی علاقوں میں بارش کے ممکنہ اثرات کے بارے میں وارننگ جاری

datetime 1  جون‬‮  2023

این ڈی ایم اے کی جانب سے وسطی اور شمالی علاقوں میں بارش کے ممکنہ اثرات کے بارے میں وارننگ جاری

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے وسطی اور شمالی علاقوں میں بارش اورممکنہ ہنگامی صورتحال کے حوالے سے وارننگ جاری کر دی۔ پیش گوئی کے مطابق متعدد علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ مزید برآں این ڈی ایم اے کی جانب… Continue 23reading این ڈی ایم اے کی جانب سے وسطی اور شمالی علاقوں میں بارش کے ممکنہ اثرات کے بارے میں وارننگ جاری

Page 629 of 12055
1 620 621 622 623 624 625 626 627 628 629 630 631 632 633 634 635 636 637 638 12,055