500 یااس سے کم بیلنس پرٹیکس عائدنہیں کیاجائیگاجبکہ 500 سے زائدبیلنس پر۔۔۔دھماکہ خیز اعلان کردیا گیا
اسلام آباد(سی پی پی)موبائل فون کمپنیوں کی طرف سے زائدٹیکس وصولیوں پرازخودنوٹس کی سماعت میں اٹارنی جنرل انورمنصور نے قانون سازی کے لئے عدالت سے مزیدمہلت مانگ لی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق موبائل فون کمپنیوں کی طرف سے زائدٹیکس وصولیوں پرازخودنوٹس کی سماعت چیف… Continue 23reading 500 یااس سے کم بیلنس پرٹیکس عائدنہیں کیاجائیگاجبکہ 500 سے زائدبیلنس پر۔۔۔دھماکہ خیز اعلان کردیا گیا