کراچی کی نجی فیکٹری کے ملازم کے ساتھیوں کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنا نے کے ڈرامے کا 4گھنٹے بعد ڈراپ سین ،افسوسناک انکشافات
کراچی (آئی این پی ) کراچی میں نجی فیکٹری کے ملازم سلیم شہزاد کو نوکری سے نکالے جانے پر ملازم نے دیگر ساتھیوں کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنا لیا اور دھمکی دی کہ تنخواہ نہ ملی تو خود کو اور ساتھیوں کو دھماکے سے اڑا دوں گا ، 9 ماہ سے کمپنی میں… Continue 23reading کراچی کی نجی فیکٹری کے ملازم کے ساتھیوں کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنا نے کے ڈرامے کا 4گھنٹے بعد ڈراپ سین ،افسوسناک انکشافات