الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے اہم رہنما کی سینیٹ کی رکنیت معطل کردی
اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پراسحاق ڈارکی سینیٹ کی رکنیت معطل کردی ۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل الیکشن کمیشن کے مطابق اسحاق ڈارکی رکنیت سپریم کورٹ کے حکم پرمعطل کی گئی ہے جس کے بعداب وہ سینیٹ کے رکن نہیں رہے۔