جیل سے رہا ہوتے ہی مریم نواز ان ایکشن کیا کام کرنے جا رہی ہیں؟تحریک انصاف کیلئے پریشان کن خبر آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جیل سے رہائی پاتے ہی مریم نواز ان ایکشن، پارٹی ضمنی الیکشن میں نواز شریف کے بیانیہ پر اہم کردار سونپنے کیلئے تیار۔ پاکستان کے مؤقر قومی اخبار روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن نے نواز شریف کے بیانیہ کو بنیاد بناکر سیاسی لڑائی لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایون فیلڈ… Continue 23reading جیل سے رہا ہوتے ہی مریم نواز ان ایکشن کیا کام کرنے جا رہی ہیں؟تحریک انصاف کیلئے پریشان کن خبر آگئی