ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شہباز شریف کی گرفتاری!!پیپلزپارٹی ن لیگ کی مدد کیلئے پہنچ گئی بلاول نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا ، حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق قائد حزب اختلاف نے خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی گرفتاری کے معاملے پر بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی حمایت کی ہے۔سابق اسپیکر ایاز صادق نے شہباز شریف کی گرفتاری کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ سے رابطہ کیا ہے کا اور قومی اسمبلی کا اجلاس ریکوزیشن کرانے کیلئے

پیپلز پارٹی کو حمایت کی درخواست کی۔اس موقع پر خورشید شاہ نے ان سے کہا کہ میں نے اس صورت حال پر چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو سے ملاقات کی جنہوں نے اجلاس طلب کرنے کی درخواست کی حمایت کی ہے، قائد حزب اختلاف پارلیمنٹ کا اہم ترین حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ پارلیمنٹ کی بالادستی کی بات کی ہے، شہبازشریف کی گرفتاری پر پارلیمنٹ کو آگاہ کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…