سعد رفیق کی طرف سے عارف علوی کی تعریف، آصف علی زرداری پر سنگین الزامات عائد کردیئے
لاہور( آئی این پی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی ہار زرداری کی وجہ سے ہوئی ہے‘آصف زرداری کا رویہ ہمارے لیے مسلسل مسئلہ بن رہا ہے‘اپوزیشن میں تقسیم کیوجہ سے دھاندلی کیخلاف احتجاج نہ ہوسکا،آصف علی زرداری نے اپوزیشن کو تقسیم کررکھا ہے‘عارف علوی صاحب… Continue 23reading سعد رفیق کی طرف سے عارف علوی کی تعریف، آصف علی زرداری پر سنگین الزامات عائد کردیئے