ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف احتجاج مسلم لیگی رہنماؤں کو مہنگا پڑ گیا، بڑے پیمانے پر کارروائی شروع، مقدمہ درج

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتاری کے خلاف لیگی رہنماؤں کو احتجاج کرنا مہنگا پڑ گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق لیگی رہنما ایم این اے وحید عالم اور میاں مرغوب کے خلاف مقدمہ درج کر

لیا گیا ہے، لیگی رہنماؤں کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، ان کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے ریگل چوک کو ٹائر جلا کر بلاک کیا اور اس وقت ان رہنماؤں کے ساتھ 130 سے 140 نامعلوم لوگ بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…