افغان مہاجرین پر بڑی پابندی عائد کردی گئی
پشاور(این این آئی)ڈپٹی کمشنر بنوں نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت بنوں شہر میں محرم کے دوران 17تا21ستمبر2018تک افغان مہاجرین کی نقل وحرکت اور کاروبار پر پابندی عائد کردی ہے۔دریں اثناء ڈپٹی کمشنر بنوں نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع بنوں میں عرصہ ایک ماہ کیلئے آئس /بر کی خریدوفروخت پر بھح پابندی عائد… Continue 23reading افغان مہاجرین پر بڑی پابندی عائد کردی گئی