جمعہ‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان سے بی این پی (مینگل گروپ) کے پارلیمانی وفد کی ملاقات،مخلوط حکومت میں اتحادی جماعت کے 6نکات کے حوالے سے بڑی یقین دہانی کروادی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان سے بی این پی (مینگل گروپ) کے پارلیمانی وفد نے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ میں ملاقات کی۔ملاقات میں مخلوط حکومت میں اتحادی جماعت کے 6نکات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا۔ بلوچستان کی سماجی و معاشی ترقی،

عوام کی فلاح و بہبود، کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کو یقینی بنانے کے مشترکہ اہداف کے حصول کیلئے مشاورت اور کوششوں کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیاگیا۔وفد میں سینیٹر جہانزیب جمالدینی، ثناء بلوچ اور صوبائی اسمبلی کے اراکین شامل تھے ۔

موضوعات:



کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…