انتظار کی گھڑیاں ختم ، خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا
پشاور( آئی این پی) گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے کے پی کے اسمبلی کا اجلاس 13 اگست بروز پیر کو طلب کرلیا ہے،اجلاس میں صوبائی اسمبلی کے نو منتخب ممبران حلف لیں گے۔اعلامیہ کے مطابق 13 اگست کو اجلاس میں اسپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب بھی ہوگا، جبکہ اجلاس میں ہاس آف دی… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم ، خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا