منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

فیاض الحسن چوہان کی چھٹی !وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )پنجاب حکومت نے ڈاکٹر شہباز گل کووزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کاترجمان مقرر کردیااور اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا ہے۔ڈاکٹر شہباز گل وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کی ترجمان کریں گے۔حکومت کی جانب سے ڈاکٹر شہباز گل کی تعیناتی کے حوالے سے خبروں پر کہنا ہے کہ صوبائی وزیر اطلاعات کی

حیثیت سے فیاض الحسن چوہان ہی پنجاب حکومت کے ترجمان ہیں ۔ڈاکٹر شہباز گل کو وزیرا علی پنجاب سردارعثمان بزدار کا ترجمان مقرر کیا گیاہے ۔فیاض الحسن چوہان پنجاب حکومت جبکہ ڈاکٹر شہباز گل سردار عثمان بزدار اور وزیراعلی سیکرٹریٹ کی ترجمانی کریں گے۔فیاض الحسن چوہان اورر ڈاکٹر شہباز گل کا علیحدہ علیحدہ دائرہ عمل ہے ، کسی ایک پر عدم اعتبار کا تاثر درست نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…