عارف علوی 2 سنگین مقدمات میں ملوث، کیا اب نومنتخب صدرکیخلاف کارروائی ہو سکے گی یا نہیں؟ پی ٹی آئی وکیل نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن ) ڈاکٹر عارف علوی صدر منتخب ہونے کے بعد 2014 میں پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) اور پارلیمنٹ ہاؤس پر حملے کے خلاف انسدادِ دہشت گردی ایکٹ (اے ٹی اے) کے تحت درج مقدمے میں آئین کے تناظر میں استثنیٰ لیں گے۔مقدمے کی سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی… Continue 23reading عارف علوی 2 سنگین مقدمات میں ملوث، کیا اب نومنتخب صدرکیخلاف کارروائی ہو سکے گی یا نہیں؟ پی ٹی آئی وکیل نے بڑا اعلان کردیا