جعلی اکاؤنٹس کیس، جے آئی ٹی نے پہلی رپورٹ جمع کرا دی،مزید کتنے اکاؤنٹس مشکوک نکلے؟سنسنی خیز انکشاف
اسلام آباد(سی پی پی)جعلی بینک اکاونٹس سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران جے آئی ٹی نے پہلی پیشرفت رپورٹ سیل شدہ لفافے میں سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، رپورٹ میں مزید33مشکوک اکاؤنٹس کا انکشاف ہوا ہے جبکہ عدالت عظمیٰ نے ٹرائل کورٹ کو اومنی کے بینک اکاؤنٹس غیر منجمد کرنے… Continue 23reading جعلی اکاؤنٹس کیس، جے آئی ٹی نے پہلی رپورٹ جمع کرا دی،مزید کتنے اکاؤنٹس مشکوک نکلے؟سنسنی خیز انکشاف