میں بتائوں کہ عون چوہدری کو مشیر کیوں بنایا گیا؟یہ عمران خان کیلئے وہی کام کرتا تھا جو کہ آصف کرمانی نواز شریف کیلئے کیا کرتے تھے،میں اسے 16سال کی عمر سےجانتا ہوں وہ میرا کلاس فیلو تھا!! اینکر منصور علی خان نے بڑا انکشاف کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زلفی بخاری اور عون چوہدری کی اہم حکومتی عہدوں پر تقرریاں، ن لیگ پر تنقید کرنیوالی تحریک انصاف کو اینکر منصور علی خان نے لاجواب کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام کے اینکر منصور علی خان نے تحریک انصاف کے رہنما صداقت علی عباسی سے سوال پوچھا کہ دوستوں کو… Continue 23reading میں بتائوں کہ عون چوہدری کو مشیر کیوں بنایا گیا؟یہ عمران خان کیلئے وہی کام کرتا تھا جو کہ آصف کرمانی نواز شریف کیلئے کیا کرتے تھے،میں اسے 16سال کی عمر سےجانتا ہوں وہ میرا کلاس فیلو تھا!! اینکر منصور علی خان نے بڑا انکشاف کر دیا