مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما اورسابق ممبرقومی اسمبلی نے مبینہ طورپر خاتون ٹیچر کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا، شرمناک انکشافات
خوشاب(آئی این پی)خوشاب کے علاقے جوہر آباد میں مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے ملک شاکر بشیر کے خلاف خاتون کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے ملک شاکر بشیر کے خلاف خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما اورسابق ممبرقومی اسمبلی نے مبینہ طورپر خاتون ٹیچر کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا، شرمناک انکشافات