بیک وقت 3طلاقیں،اسلامی نظریاتی کونسل نے کیا سزا تجویز کردی؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا
اسلام آباد(سی پی پی )اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس کل بروز بدھ 26ستمبر کو طلب کرلیا گیا، جس میں بیک وقت 3طلاقوں پر سزا تجویز کیے جانے اور لڑکیوں کی کم عمری میں شادی کے معاملہ پر غور کیا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس کل بروز بدھ 26ستمبر کو طلب کرلیا گیاہے… Continue 23reading بیک وقت 3طلاقیں،اسلامی نظریاتی کونسل نے کیا سزا تجویز کردی؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا