عالمی بینک نے پاکستان کو بڑی یقین دہانی کروا دی
واشنگٹن (آن لائن) وزارت خارجہ سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی بینک کے صدر جم یونگ کم سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے عالمی بینک کے صدر کو کہا ہے کہ عالمی بینک پاکستان کے بھارت کے مابین پانی کے مسئلے کو حل… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستان کو بڑی یقین دہانی کروا دی