پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ضمنی انتخاب، تحریک انصاف کا راستہ روکنے کیلئے تمام اپوزیشن جماعتیں ایک ہو گئیں، پیپلز پارٹی کی ن لیگ کے امیدواروں کیلئے بہت بڑی ’’قربانی‘‘ حیرت انگیز صورتحال

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کا راستہ روکنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے ایکا کر لیا، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے ضمنی الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر لی ہے، رپورٹ کے مطابق پنجاب میں دو حلقوں کے علاوہ پیپلز پارٹی کے تمام امیدوار مسلم لیگ (ن) کے حق میں دستبردار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، ن لیگ سندھ میں اپنے امیدوار پیپلز پارٹی

کے حق میں دستبردار کرے گی، سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے سلسلے میں ہی پیپلز پارٹی نے پنجاب میں اپنے تمام امیدوار مسلم لیگ (ن) کے حق میں دستبردارکرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب میں رحیم یار خان اور تاندلیانوالہ میں پیپلز پارٹی کے امیدوار الیکشن لڑیں گے جبکہ لاہور کے چاروں حلقوں سے پیپلز پارٹی کے امیدوار ن لیگ کے حق میں دستبردار ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…