حکومت 100دن گزار لے اس کے بعد میں کیا کروں گا؟شہبا زشر یف نے بڑا اعلان کردیا
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ احتساب کو انتقام بنا کر کسی کی سیاست ختم نہیں کی جاسکتی۔ مخالفت اوراحتجاج بڑا آسان کام ہے، کام کرنا اور نتائج دکھانا اصل کام ہے‘ مشکلات دبانے یا سلانے نہیں بلکہ جگانے کے لیے… Continue 23reading حکومت 100دن گزار لے اس کے بعد میں کیا کروں گا؟شہبا زشر یف نے بڑا اعلان کردیا