پرائیوٹ ہسپتالوں میں مہنگے علاج کیخلاف کیس،چیف جسٹس نے ایسا حکم جاری کردیا کہ آپکی خوشی کی انتہا نہ رہے گی
لاہور(سی پی پی)پرائیوٹ ہسپتالوں میں مہنگے علاج کیخلاف کیس کی سماعت میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثارنے ڈاکٹرزہسپتال انتظامیہ کوطبی اخراجات پرنظرثانی کرنے کا حکم دے دیا۔پرائیوٹ ہسپتالوں میں مہنگے علاج کیخلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے سپریم کورٹ میں کی۔اس موقع پر ڈاکٹرز ہسپتال کے… Continue 23reading پرائیوٹ ہسپتالوں میں مہنگے علاج کیخلاف کیس،چیف جسٹس نے ایسا حکم جاری کردیا کہ آپکی خوشی کی انتہا نہ رہے گی