ذی الحج کا چاند؟ عیدالاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں ہوا۔ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کراچی کے دفتر میں ہوا۔ مفتی منیب الرحمان نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے لہٰذا یکم ذی… Continue 23reading ذی الحج کا چاند؟ عیدالاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا