اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

جیل میں قید بھارتی جاسوس زندگی کی بازی ہار گیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) بھارتی قیدی لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سزا کاٹنے کے دوران طبعی موت سے زندگی کی بازی ہار گیا ۔جیل ذرائع کے مطابق 63سالہ بھارتی کرشن ویدیا ساگر ایسٹ ممبئی کا رہائشی تھا اور اس کیخلاف تھانہ غالب مارکیٹ میں فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔بھارتی قیدی کو چھ جون 2015ء کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا ،کرشن کو دس ماہ قید اور پانچ ہزار

جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی ،کرشن سزا مکمل کر چکا تھا تاہم بھارتی حکومت نے اسکی شناخت نہ کی ۔ بھارتی قیدی کو دس مارچ 2017ء کو قونصل رسائی بھی دی گئی ۔ کرشن کا کیس فیڈرل ریویو بورڈ کو بھی بھجوایا جا چکا تھا ۔ بھارتی قیدی کرشن ساگر گزشتہ روز طبعی موت سے زندگی کی بازی ہار گیا ۔جیل پولیس نے لاش کو جناح ہسپتال مردہ خانے منتقل کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…