پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

گورنر ہاؤسز کے بعدایوان صدر کے دروازے عوام اور طلباء کے لیے کھول دیے گئے،نئی تاریخ رقم

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)وعدے کے مطابق ایوان صدر کے دروازے عوام اور طلباء کے لیے کھول دیے گئے ۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے طلباء نے ایوان صدر کا دورہ کیا ۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے طلباء کو ایوان صدر آمد پر خوش آمدید کہا ۔ صدر مملکت نے مزید کہا کہ نوجوان ہمارے

ملک کا مستقبل ہیں۔صدر مملکت نے کہا کہ طلباء اپنی تعلیم پر مکمل توجہ دیں تاکہ وہ ملک کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کر سکیں ۔طلباء کو ایوان صدر کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کرایا گیا ۔طلباء نے اس پر انتہائی خوشی کا اظہار کیا اور یہ موقع فراہم کرنے پر صدر مملکت کا شکریہ بھی ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…