چینی فرم کو گوادر پورٹ پر کنٹینر اتارنے سے روک دیا گیا
اسلام آباد ( آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے کسٹمز ڈپارٹمنٹ نے چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ(سی او پی ایچ سی ایل)کو وی بوک آئی ڈی اور قانونی دستاویزات کے بغیرگوادر پورٹ پر کنٹینر ان لوڈ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کسٹمز ڈپارٹمنٹ کی جانب… Continue 23reading چینی فرم کو گوادر پورٹ پر کنٹینر اتارنے سے روک دیا گیا