جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

شریف خاندا ن کے اہم فرد کی لاہور سے لندن قطر ایئرویز کی پرواز پرروانگی، عزیز و اقارب اور دوسب احباب نے ائیر پورٹ پر رخصت کیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی) شریف خاندا ن کے اہم فرد کی لاہور سے لندن قطر ایئرویز کی پرواز پرروانگی، عزیز و اقارب اور دوسب احباب نے ائیر پورٹ پر رخصت کیا،مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز اور کیپٹن (ر ) محمد صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر لاہور سے

لندن روانہ ہو گئے ۔جنید صفدر اپنی نانی کلثوم نواز کی میت کے ہمراہ لندن سے لاہور آئے تھے ۔ گزشتہ روز عزیز و اقارب اور دوسب احباب نے جنید صفدر کو ائیر پورٹ پر رخصت کیا ۔جنید صفدر قطر ایئر ویز کی پروز 629کے ذریعے براستہ دوحہ لندن روانہ ہوئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…