آگ لگی یا لگائی گئی ہے ؟لاہور میں ایم ایم عالم روڈپلازے میں آتشزدگی،ابتدائی رپورٹ تیار،حیرت انگیز انکشافات
لاہور(آئی این پی ) ریسکیوحکام نے ایم ایم عالم روڈ پلازے میں آتشزدگی کے واقعہ کی ابتدائی رپورٹ تیار کر تے ہوئے کہا ہے کہ پلازے میں کوئی اہم سرکاری دفترنہیں ، آگ فلورپرموجود تاروں میں لگی ،اسکے باعث تیسری منزل کے 3 کمرے متاثر ہوئے ۔ریسکیوحکام کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading آگ لگی یا لگائی گئی ہے ؟لاہور میں ایم ایم عالم روڈپلازے میں آتشزدگی،ابتدائی رپورٹ تیار،حیرت انگیز انکشافات