پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

این اے 63میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان کیا کام شروع ہو گیا کہ سیکیورٹی حکام کو مداخلت کرنا پڑ گئی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018 |

ٹیکسلا(آئی این پی)این اے 63 ٹیکسلا میں ضمنی انتخاب کے دوران (ن) لیگ اورپی ٹی آئی کے کارکن آمنے سامنے آگئے اور پولنگ سٹیشن کے باہردونوں جماعتوں کے کارکنوں میں تلخ جملوں کاتبادلہ ہوا اور ایک دوسرے کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی ۔این اے 63 ٹیکسلا میں واقعہ

پولنگ سٹیشن گورنمنٹ ہائی سکول ٹیکسلامیں پولنگ کا عمل جاری تھا کہ پولنگ سٹیشن کے باہر (ن) لیگ اورپی ٹی آئی کے کارکن آمنے سامنے آگئے اور دونوں جماعتوں کے کارکنوں میں تلخ جملوں کاتبادلہ ہوا۔تاہم سیکیورٹی حکام نے بروقت مداخلت کے کہ حالات قابو میں کر لئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…