وفاقی حکومت کو اپنا فیصلہ واپس لینے کیلئے 24 گھنٹوں کی ڈیڈلائن دے دی گئی،شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان
پشاور (آئی این پی)سی این جی ایسوسی ایشنز خیبرپختونخوانے وفاقی حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کا فیصلے واپس لینے کیلئے چوبیس گھنٹوں کی مہلت دے دی ،فیصلہ واپس نہ لیاگیاتوصوبہ بھر شٹر ڈاؤن ہڑتال کرنے کی دھمکی دیدی۔ گزشتہ روز پشاور پریس کلب میں پریس کانفرس کرتے ہوئے خیبرپختونخوا ایسوسی ایشنز… Continue 23reading وفاقی حکومت کو اپنا فیصلہ واپس لینے کیلئے 24 گھنٹوں کی ڈیڈلائن دے دی گئی،شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان