صدارتی انتخاب،رانا مشہود خان کو روک دیا گیا ،تحریک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی ’’نجومی‘‘ بن گئیں
لاہور( آئی این پی) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا مشہود خان کو کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے ووٹ دالنے سے روک دیا ۔تفصیلات کے مطابق دوبارہ اسمبلی سیکیورٹی چیمبر میں گئے اپنا کارڈ لے کر واپس آئے پھر ان کو ووٹکاسٹ کرنے دیا گیا۔ پنجاب اسمبلی میں صدارتی انتخابات کے موقعہ… Continue 23reading صدارتی انتخاب،رانا مشہود خان کو روک دیا گیا ،تحریک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی ’’نجومی‘‘ بن گئیں