منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پاک چین اقتصادی راہداری میں کمی کے بجائے بڑا اضافہ، چین نے سی پیک کے تحت پاکستان میں مزید دو بڑے منصوبوں کی پیشکش کردی

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

پاک چین اقتصادی راہداری میں کمی کے بجائے بڑا اضافہ، چین نے سی پیک کے تحت پاکستان میں مزید دو بڑے منصوبوں کی پیشکش کردی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان سے چینی سفیر یاؤ جنگ نے ملاقات کی جس میں سی پیک سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پیر کو وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور سے چینی سفیر یاؤ جنگ نے ملاقات کی جس میں چینی سفیر نے پاکستان میں سی پیک کے… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری میں کمی کے بجائے بڑا اضافہ، چین نے سی پیک کے تحت پاکستان میں مزید دو بڑے منصوبوں کی پیشکش کردی

بھارت میں پانچ ہزار،چین میں85ہزار ڈیم اور پاکستان میں کتنے ڈیم ہیں؟انتہائی افسوسناک انکشاف، وزیراعظم عمران خان برہم، ہنگامی قدم اُٹھالیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

بھارت میں پانچ ہزار،چین میں85ہزار ڈیم اور پاکستان میں کتنے ڈیم ہیں؟انتہائی افسوسناک انکشاف، وزیراعظم عمران خان برہم، ہنگامی قدم اُٹھالیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے چیئرمین سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی جلد تعمیر پر زور دیا۔ پیر کو وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ انہوں نے جنرل… Continue 23reading بھارت میں پانچ ہزار،چین میں85ہزار ڈیم اور پاکستان میں کتنے ڈیم ہیں؟انتہائی افسوسناک انکشاف، وزیراعظم عمران خان برہم، ہنگامی قدم اُٹھالیا

پاکستان میں طویل عرصے سے بڑے ڈیم کیوں نہیں بن سکے؟ ملک کو تباہی کے دھانے پر لے جانے والے دراصل کون لوگ ہیں؟ انتہائی افسوسناک انکشافات

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

پاکستان میں طویل عرصے سے بڑے ڈیم کیوں نہیں بن سکے؟ ملک کو تباہی کے دھانے پر لے جانے والے دراصل کون لوگ ہیں؟ انتہائی افسوسناک انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار عبدالودود قریشی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ڈیم نہیں بننے دیے جا رہے، بھارت بھی نہیں چاہتا کہ پاکستان ڈیم بنائے اس کے علاوہ ہمارے اندر ایسے عناصر موجود ہیں جو ڈیم کی مخالفت کر… Continue 23reading پاکستان میں طویل عرصے سے بڑے ڈیم کیوں نہیں بن سکے؟ ملک کو تباہی کے دھانے پر لے جانے والے دراصل کون لوگ ہیں؟ انتہائی افسوسناک انکشافات

تحریک انصاف کی جانب سے بلوچستان میں تحریک عدم اعتماد لانے ، آزاد بنچوں پر بیٹھنے کی خبریں، بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

تحریک انصاف کی جانب سے بلوچستان میں تحریک عدم اعتماد لانے ، آزاد بنچوں پر بیٹھنے کی خبریں، بڑا اعلان کردیاگیا

کوئٹہ (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی ترجمان بابر یوسفزئی نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بلوچستان میں تحریک عدم اعتماد لانے ، آزاد بینچوں پر بیٹھنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان افواہوں میں کوئی صداقت نہیں بلوچستان عوامی پارٹی صوبے میں ہماری اتحادی جماعت ہے… Continue 23reading تحریک انصاف کی جانب سے بلوچستان میں تحریک عدم اعتماد لانے ، آزاد بنچوں پر بیٹھنے کی خبریں، بڑا اعلان کردیاگیا

عمران نیازی صاحب پاکستان شوکت خانم ہسپتال نہیں ،حمزہ شہباز کی ڈیم فنڈ پر کڑی تنقید،حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

عمران نیازی صاحب پاکستان شوکت خانم ہسپتال نہیں ،حمزہ شہباز کی ڈیم فنڈ پر کڑی تنقید،حیرت انگیز دعویٰ کردیا

لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی صاحب پاکستان شوکت خانم ہسپتال نہیں ، دیا میر بھاشا ڈیم12کروڑ کا نہیں بلکہ 12ارب ڈالر کا منصوبہ ہے اور ایسے منصوبوں کیلئے تدبیر اور ہوم ورک کرنا پڑتا ہے… Continue 23reading عمران نیازی صاحب پاکستان شوکت خانم ہسپتال نہیں ،حمزہ شہباز کی ڈیم فنڈ پر کڑی تنقید،حیرت انگیز دعویٰ کردیا

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ٗ پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کیلئے پیسہ کہاں سے آئے گا؟حیرت انگیز فیصلہ کرلیاگیا 

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ٗ پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کیلئے پیسہ کہاں سے آئے گا؟حیرت انگیز فیصلہ کرلیاگیا 

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت بے گھر افراد کو گھروں کی فراہمی کے وعدے کی تکمیل کے لئے پرعزم ہے ٗپچاس لاکھ گھروں کی تعمیر سے ہاؤسنگ سیکٹر سے منسلک صنعتوں کو ترقی ملے گی۔ پیر کو پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے پچاس لاکھ… Continue 23reading وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ٗ پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کیلئے پیسہ کہاں سے آئے گا؟حیرت انگیز فیصلہ کرلیاگیا 

داسو، تربیلا اور منگلا ڈیم سمیت پورا واٹرسیکٹر خطرے میں،بھاشا ڈیم کے بارے میں انتہائی تشویشناک فیصلہ کرلیاگیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

داسو، تربیلا اور منگلا ڈیم سمیت پورا واٹرسیکٹر خطرے میں،بھاشا ڈیم کے بارے میں انتہائی تشویشناک فیصلہ کرلیاگیا

لاہور (این این آئی) واپڈا حکام نے پیپرارولزکے برعکس بھاشا ڈیم کی ملکی وغیر ملکی کنسلٹنٹ کمپنیوں کے گروپ کی بجائے مقامی کمپنیوں کو کنسلٹنسی کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا ،آبی ماہرین نے فیصلہ کوخطرناک قراردیتے ہوئے کہاہے کہ غیرتجربہ کارکمپنیوں کوٹھیکہ دیا گیا تو داسو، تربیلا اور منگلا ڈیم سمیت پورا واٹرسیکٹر خطرے… Continue 23reading داسو، تربیلا اور منگلا ڈیم سمیت پورا واٹرسیکٹر خطرے میں،بھاشا ڈیم کے بارے میں انتہائی تشویشناک فیصلہ کرلیاگیا

’’جیتو پاکستان‘‘ بڑا فراڈ پکڑاگیا،متعدد گرفتار

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

’’جیتو پاکستان‘‘ بڑا فراڈ پکڑاگیا،متعدد گرفتار

لاہور (این این آئی) انویسٹی گیشن پولیس صدر ڈویژن نے قتل اورنوسربازی کی سنگین وارداتوں میں ملوث 3گروہوں کے9ملزموں کو گرفتار کرملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمدکر لیا۔اِن خیالات کا اظہارایس پی صدر راشد ہدایت نے تھانہ گرین ٹاؤن میں ایک پریس کانفرنس کے دوران الیکٹرانک اور… Continue 23reading ’’جیتو پاکستان‘‘ بڑا فراڈ پکڑاگیا،متعدد گرفتار

مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو اہم ترین عہدے سے ہٹادیا گیا،ضیاء الرحمان کس اہم عہدے پر تعینات تھے اور کیا کچھ کرتے رہے؟ حیرت انگیز انکشافات،تحقیقات شروع

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو اہم ترین عہدے سے ہٹادیا گیا،ضیاء الرحمان کس اہم عہدے پر تعینات تھے اور کیا کچھ کرتے رہے؟ حیرت انگیز انکشافات،تحقیقات شروع

پشاور(این این آئی) وفاقی حکومت نے کمشنر افغان مہاجرین ضیاء الرحمان کو عہدے سے ہٹا دیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کمشنر افغان مہاجرین ضیاء الرحمان جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی ہیں۔ذرائع کے مطابق ضیاء الرحمان کو عہدے سے ہٹانے اور ان کیخلاف تحقیقات کرنے کی منظوری وفاقی کابینہ نے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو اہم ترین عہدے سے ہٹادیا گیا،ضیاء الرحمان کس اہم عہدے پر تعینات تھے اور کیا کچھ کرتے رہے؟ حیرت انگیز انکشافات،تحقیقات شروع