شہباز شریف 17 اکتوبر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کر سکیں گے یا نہیں، سپیکر نے آرڈر جاری کر دیے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی نے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیا ہے، اب مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف 17 اکتوبر کو ہونے والے قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں شرکت کر سکیں گے۔ واضح رہے کہ ن لیگ کے صدر میاں شہباز شریف کو… Continue 23reading شہباز شریف 17 اکتوبر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کر سکیں گے یا نہیں، سپیکر نے آرڈر جاری کر دیے







































